Funny Poetry in Urdu
![]() |
عورت کا دل توڑ دو وہ تمہیں معاف کر دے گی
مگر کبھی اس کے جہیز کے ڈنر سیٹ کی پلیٹ مت توڑنا
مرد شادی کے بعد بھی طالب علم ہی رہتا ہے
ماں کو لگتا ہے بیوی سیکھا رہی ہے اور بیوی کو لگتا ہے ماں سیکھا رہی ہے
آپ پہاڑ کے اوپر تو بیٹھ سکتے ہیں لیکن سوئی کے اوپر نہیں بیٹھ سکتے
وہ قائل کر لیتے ہیں کہ زندہ رہنے سے زیادہ مرنے میں فائدہ ہے
اور بناؤ دسمبر کا مزاق
تین دنوں میں ہی نانی یاد کرا دی
تم محبوبہ کی بات کرتے ہو
ہمیں تو لنگر کے چاول بھی بڑی مشکل سے ملتے ہیں
دیکھنا ھے تو پیار سے دیکھو
غصے سے تو مجھے ، گھر والے بھی دیکھتے ہیں
ہمیں بھی چوما ہیں بہت سی لڑکیوں نے
مرشد🤣
وہ الگ بات ہے کہ اس وقت ہم چھوٹے ہوتے تھے
ہر کوئی عزت کی روٹی کمانے میں لگا ہوا ہے
سالن تو کسی کو یاد نہیں ہے
سنو🙊
تمہیں ترس نہیں آتا مجھے
یوں سنگل دیکھ کر.🤭
نجانے لوگوں کو سچی محبت کیسے مل جاتی ہے 🙃🙃
سانوں تے صبح اٹھ کے منجی تھلوں جوتی وی نئی لبدی 😂😂
پچاس سیلفیاں لے کر مجھے احساس ہوا
خوبصورت دل ہونا چاہیئے شکل کا کیا کرنا ہے
بھروسہ اس قدر ٹوٹ گیا😒
کہ اب بچے مجھ سے پاپڑ والا پیکٹ بھی نہیں کُھلواتے😒🤣.
تمہیں بارش بہت پسند ہے
اور مجھے کیچڑ میں گرتی ہوئی تم😜😜😂😂
ایک دن نہا کر بیمار پڑنے سے بہتر ہے🙈
بندہ سردیوں کے بعد ہی نہا لے🤣🙉🤣
جب اس نے کہا تمھاری سوچ ہی گھٹیا ہے
تب خدا کی قسم میں اُسے ہی سوچ رہا تھا
نہ چھیڑوں ہمیں ہم ستائے ہوئے ہیں 🤔🙄🙈
آج ہم ٹھنڈے پانی سے نہائیں 🙂😂
شادی کے بعد واقعی بیگم شوہر کو مارتی ہے😂
یا صرف ھم کنواروں کو ڈرانے کی کوشش کی جا رہی ہے😂
یہ سچی محبت ہے 🧐🧐یا چونا لگا رہا ہے کوئی😅😂😂
How to download Poetry Images?
Thanks for visiting our site. If you are using mobile and want to download Funny Poetry In Urdu Image then click and hold on your favorite image and then click on "save image as". If you are using Computer then right click on your favorite image and click on "save image as" the image will be download Thanks.
Thanks for visiting our website for more poetry updates keep visiting Poetryurdu.pk