Best Urdu Poetry
Are you looking for Best Urdu Poetry and Urdu Poetry Sad in 2023?
Here we will provide you all categories of poetry like Best Urdu Poetry, Love Poetry In Urdu and Sad Urdu Poetry.
Urdu poetry is the most famous kind of poetry. The reason behind this popularity is that Urdu poetry is considered to be the only literature language of South Asia. Urdu poetry's history is almost as old as that of English. Initially it was used to pass the message of Sufism to the common people because they couldn't read and understand Persian or Arabic. This blog provides information about famous Urdu poets, their works and quizzes regarding them.
Urdu poetry is the most famous form of poetry in South Asia. It's history dates back to the 7 th century CE and has found its place in not only modern day South Asian literature, but also Indian and Pakistani film and literary media. This blog gives information about famous Urdu poets, their works and quizzes about their work
Dosto hamari website pe apko dill se Khushamdeed ap ager Poetry lover hain aur best urdu poetry read karna chahte hain ya Urdu poetry wali best images download karna chahte hain to ap bilkul right place pe hain. Hum apko achi poetry k sath sath high quality Urdu Poetry wali images bhi provide kariengy. Yahan se ap apni passand ki image download kar sakte hain and apne piyaro se share kar sakte hain. Hamari website pe ane ka shukria chalien Best Urdu Poetry start karte hain...
کسی سے دل لگ جانے کو محبت نہیں کہتے
جس کے بنا دل نہ لگے اسے محبت کہتے ہی
کیا کرو گے؟اگر کہہ دوں
کہ اُداس ہوں میں
تمہیں محبتیں تومل ہی جایٔں گی مگر
ہاۓ وہ شدتیں میری
ہمیشہ ساتھ رہنے کی بات کرتا تھا
وہ جس کو خبر نہیں اب میری
تیرے بغیر سب ہوتا ہے
بس گزارا نہیں ہوتا
عشق اِس دورِ خطا ساز میں ممکن ہی نہ تھا
میں بھی حیران ہوں میں نے تُجھے چاہا کیسے
نہ گھر نہ گاڑی، نہ نوکری تھی میرے پاس
کتنا احمق تھا محبت پھر بھی کر لی میں نے
محبت میں مبتلا شخص اس طرح قید میں ہوتا ہے
جیسے بے بس پرندہ کسی پنجرے میں
شیراز فدا
کسی سوکھے گلاب کی مانند
ایکطرفہ محبت سمبھال رکھی ہے
یہ جو ہم بولتے نہیں ہیں نا
اصل میں تمہیں سناتے ہیں
فکرِ ایجاد میں گم ہوں مجھے غافل نہ سمجھ
اپنے انداز پر ایجاد کروں گا تجھ کو
#جونایلیاء
لاؤں گا کہاں سے میں جدائی کا حوصلہ
کیوں اس قدر قریب آ گئے ہو تم
جو شخص تیرے تصور سے ہی مہک جائے
سوچ تیرے دیدار میں اس کا کیا حال ہوگا
وہ نہیں بھولتا جہاں جاؤں
ہاے میں کیا کروں کہاں جاؤں
اب سمجھا ماں سچ کہتی تھی
بیٹایادیں بوڑھا کر دیتی ہیں
دل جس کا طلبگار ہے
اس کو خبر ہی کہاں
یاد رہے گا یہ دور حیات ہم کو
کیا خوب ترسے ہیں اک شخص کیلئے
میں تمہیں بھول بھی تو سکتا تھا
ہاں مگر یہ نہیں ہوا مجھ سے
تو یاد کر یا بھول جا
تو یاد ہے یہ یاد رکھ
مجھے نئی زندگی چاہیے
یہ والی مجھ سے خراب ہوگئی ہے
ہے محبت حیات کی لذت
ورنہ کچھ لذتِ حیات نہیں
Best Urdu Poetry with images
کتنا بھوکا ہوں نہ میں
دھوکا بھى کھا لیتا ہو
خیال رکها کرو اپنا
میرے پاس تم جیسا اور کوئی نئیں ہے
پسندیدہ شخص کے تلخ جملے انسان کو
قتل کرنے کا درجہ رکھتے ہیں
شیراز فدا
میں ریاضی کے سوال جیسا ہوں
میں ہر کسی کو سمجھ میں نہیں آتا
شیراز فدا
اُسے دیکھا نہیں ہے کئی دِنوں سے
آنکھیں بیکار ہی نہ ہو جائیں
مریض اور دُکھی انسان کی راتیں بھی
لمبی ہوجایا کرتی ہیں
شیراز فدا
مجھ سے تو وہ تیرے گھر کا آئنہ اچھا
جو ہر روز تجھے تکتا ہوگا
شیراز فدا
ایک اعتبار ہی تو ہوتا ہے
جو تم مجھ پر نہیں کرتے
شیراز رائٹس
مری پسند بہت لا جواب ہوتی ہے
نہیں یقین تو اک بار آئینہ دیکھو
وقت پلٹے گا میری قسمت کی کایا
تمیں ہم بتائیں گے مکافات عمل کے معنی
تیری خاطر خود کو بہت آوارہ کر لیا
دیکھ میں نے اب تیری یادوں سے کنارہ کر لیا
شیراز فدا
تم بن نہیں کوئی ہمارا
اس بات کا فائدہ اُٹھاتے ہو نا
تو پھر یہ سوچ کر ہی دل کو تسلی دے لی
میں تیرے ساتھ بھی ہوتا، تو کہاں جچتا تھا
کہاں مصروف ہو گئے ہو تم
دل دُکھانے بھی اب نہیں آتے
مذاق سے کی ہوئی تیری کچھ باتیں
مجھے ساری رات سونے نہیں دیتیں
شیراز فدا
Best Urdu Poetry With HD Images
یادوں کے روپ میں رہتے ہو ساتھ میرے
تمہارے اتنے سے احسان کا سو بار شکریہ
دنیا کا ہر انسان درد کا تجربہ رکھتا ہے مگر پھر بھی
کسی کے درد کو محسوس نہیں کر سکتا
زخم دیتے ہو کہتے ہو سیتے رہو
جان لے کر کہو گے کہ جیتے رہو
بے دلی سے ہی سہی مگر کبھی کبھی تو
وہ جو حال پوچھتے ہیں احسان کرتے ہیں
میں مر جاوں! تو میری قبر پر لکھنا
موت بہتر ہےدل لگانے سے
اِس دل میں کِس کِس کو جگہ دیں صاحب
غم رکھیں، دم رکھیں، فریاد رکھیں، یا تیری یاد رکھیں
اسے کہنا اس کی یاد میں بے حد اذیت ہے
یا اپنے نقش دھو جائے یا میرا پھر سے ہو جائے
چھوڑنے والے کیا جانیں
یادوں کے بوجھ کتنے بھاری ہوتے ہیں
کاش ان کو کبھی فرصت میں ہی خیال أجاۓ
کوئ یاد کرتا ہے انھیں زندگی سمجھ کر
یہ لازم تو نہیں کے تجھے آنکھوں سے ہی دیکھوں
تیری یاد کا آنا تیرے دیدار سے کم تو نہیں
ہمیں شوقِ اذیت ہے وگرنہ اس زمانے میں
تیری یادیں بھلانے کو بہت سامان رکھا ہے
اچھا نہیں لگتا اب باربار کس کو اپنی یاد دلانا
ہوتی ہے جن میں وفا وہ خود ہی یاد کر لیا کرتے ہیں
بھلا میں کیسے امتحان میں ٹاپ کرتا
وہ میرے آگے بیٹھ جایا کرتی تھی
شیراز فدا
بیٹھ کے سایہ گل میں اُداس
ہم بہت روۓ وہ جب یاد آئی
تیری ہی یاد میں گزر جاتی ہے
وہ جسے لوگ رات کہتے ہیں
آئیـــــــــں گــے یـاد تجھے ہم بـے"انتـہا
تیرے اپنے ہی فیصلے تجھے بہت رلائیں گے
ملاقاتیں نہیں ممکن مجھےاحساس ہے لیکن
تمہیں دل یاد کرتا ہےبس اتنا یاد رکھنا تم
قدموں میں تخت و تاج بھی رکھے گئے مگر
ہم سے تمہاری یاد کاسودا نہ ہو سکا
تم کو یاد کر لوں تو مِل جاتا ہے سکون دل کو
میری تنہائ کا سستا سا علاج ھوتم
یادوں کی جڑیں پھوٹ ہی پڑتی ہیں کہیں سے
دل خشک تو ہو جاتے ہیں بنجر نہیں ہوتے
ہزاروں اُلجھنوں سے بڑھ کر ہمیں بھی ایک اُلجهن ہے
ہماری یاد سے غافِل وہ کیسا لگ رہا ہوگا
وہ جس کی یادوں سے رہائی نہیں ممکن محسن
وہ سمجھتا ہی نہیں اپنا گرفتار مجھے
How to download Poetry Images?
Thanks for visiting our site. If you are using mobile and want to download Best Urdu Poetry Image then click and hold on your favorite image and then click on "save image as". If you are using Computer then right click on your favorite image and click on "save image as" the image will be download Thanks.
Google
Thanks for visiting our website for more poetry updates keep visiting Poetryurdu.pk