Bewafa Poetry In Urdu
تمہیں تو خیر ہم کر دینگے رخصت
خـدا جـانے پـھـر اپـنا کـیا کـریـنـگے
ایک مدت سے پکارا نہیں تم نے مجھ کو
ایسا لگتا ہے مرا نام نہیں ہے کوئی
لیاقت علی عاصم
ملنے آئے ہیں کئی زخَم پُرانے مُجھ کو
آج مصروف رہوں گا اِنہی مِہمانوں میں
تجھے تو اونچی اُڑانیں اونچی جگہ پسند ہے
وہ پوچھنا تھا کہ میرے جیسوں کا کیا بنے گا
تمہاری آنکھوں کے غم کے ماروں کا کیا بنے گا
خدا کی بندی ہائے خدا کے بندوں کا کیا بنے گا
حال میرا جو پوچھ لیتے ہیں
بس مروت ہے پیار تھوڑی ہے
عمر بھر کی مری کمائی ہے
درد ملتا ادھار تھوڑی ہے
Bewafa Poetry In Urdu with Images
تو نہ سمجھے گا اس محبت کو
سر پہ تیرے سوار تھوڑی ہے
ناکامیوں میں اُلجھا اِک نفسیاتی لڑکا
ختم کر رہا ہے اپنی ذات آہستہ آہستہ
وہ شخص نہ بولے تو مجھے لگتا ہے ایسے
جیسے کوئی برسوں کی کمائی نہیں دیتا
اب کیوں روتے ہو مجھے کفن میں دیکھ کر
تم نے تو کہا تھا کہ تم سفید لباس میں بہت خوبصورت لگتے ہو
منہ پھیرنے سے پہلے ذرا یہ تو سوچتے
آیا تھا تیرے پاس میں کس کس کو ٹال ک
ممکن ہے کہ اس بار ختم ہو تلاش
اور یہ بھی ہو کہ چاھت ہی نہ رہے
تجھ کو بھی خدا ایسا غمِ ہجر نوازے
تو روتا پھرے اور تجھے صبر نہ آئے
دل نا امید تو نہیں ناکام ہی تو ہے
لمبی ہے غم کی شام مگر شام ہی تو ہے
کیا کہا مجھ سے ملنے آئے ہو
بیٹھیں بلا کر لاتا ہوں
جون ایلیا
خوبصورت سا وہ 'پل' تھا.
پر کیا کریں وہ 'کل' تھا.
How to download Poetry Images?
Thanks for visiting our site. If you are using mobile and want to download Bewafa Poetry In Urdu Image then click and hold on your favorite image and then click on "save image as". If you are using Computer then right click on your favorite image and click on "save image as" the image will be download Thanks.
Thanks for visiting our website for more poetry updates keep visiting Poetryurdu.pk



















