Ishq Poetry in Urdu
Are you looking or finding Ishq Poetry in Urdu?
Here we will provide you Ishq Poetry in Urdu and all other types of poetry. If you want to read urdu poetry and download high quality Ishq poetry image then you are at right place. Lets start reading...
میں محبت میں ان قیدیوں کی طرح ھوں
جو کھلا دروازہ دیکھ کر بھی فرار نہیں ھوت

پِھر خبر ہوگی عِشق کِسے کہتے ہیں
جب عِشق ہو، اور عشق بھی لاہورن س
آپ کو چاہ تھی نا ہمیں دیکھنے کی
چلے آؤ ہم نے آج خُود کو سنوارا ہے
میں جو روٹھوں تو تُم منانے کو
اچھے جُھمکے خرید لانا بس
گو حسیں لاکھ ہوں دنیا میں مگر، داغ کبھی
دیکھ کر پاؤں ترا ، منہ نہ کسی کا دیکھے
داغ دہلوی
Ishq Poetry in Urdu with Images
پیار کے لئے دِل دِل کے لئے تُم
تمہارے لئے میں اور میرے لئے تُم
چل پڑی ہیں دُعائیں عرش کی جانب
تم بس میرے ہونے کی تیاری کرو
سوچ سمجھ کر رکھنا ہماری سلطنت میں قدم۔
ہماری محبت کی قید میں ضمانت نہیں ہوتی
تمہارے ساتھ کسی اور کو نہیں سوچا
بڑے خیال سے رکھا تمہیں خیالوں میں
قربان کر دوں ساری زندگی تیری آنکھوں پر
تو وعدہ تو کر مجھے عمر بھر دیکھنے کا
یہ آئینے تجھے کیا دیں گے تیری خبر
آ دیکھ میری آنکھوں سے کہ تو کتنا حسین ہے
Ishq Poetry in Urdu Text 2023with HD Images
ان کی گہری نیند کا منظر بھی کتنا حسین ہوتا ہے
تکیہ کہیں زلف کہیں خود کہیں
ہزاروں نسخے بناؤ مگر شفا کے لئے
نگاہِ یار سے بڑھ کر کوئی دوا نہیں
ہزاروں سے باتیں نہیں کرنی،
ہزاروں باتیں کرنی ہیں آپ سے
میرے کچھ قیمتی اثاثوں میں
اک تصویر ہے آپکی بھی
بڑی شفا ہے تیرے عشق میں صاحب
جب سے ہوا ہے دوسرا درد نہیں ہوا
دِل کییہچاہت_ہے
تُجھے _اور _بھی _چاہا جائ
اپنے ہاتھ پر تیرا نام کیا لکھ لیا
با خدا اپنے ہی ہاتھ سے عشق ہونے لگا مجھے
آسماں جھانک رہا ہے خالدؔ
چاند کمرے میں مرے اترا ہے
تم مخاطب بھی ہو قریب بھی ہو
تم کو دیکھیں کہ تم سے بات کریں
How to download Poetry Images?
Thanks for visiting our site. If you are using mobile and want to download Ishq Poetry in Urdu Image then click and hold on your favorite image and then click on "save image as". If you are using Computer then right click on your favorite image and click on "save image as" the image will be download Thanks.
Google
Thanks for visiting our website for more poetry updates keep visiting Poetryurdu.pk