سخت مشکل تھا تیرے دَر سے پلٹنا سو ہم
اپنی آنکھیں تیری دہلیز پہ چھوڑ آۓ ہیں
بہت طویل سڑک دیکھی تو خیال آیا,
کوئی اس سے بھی لمبی زبان رکھتی تھی
خلوص کاجلوس نکال کرلوگ
کہتے ہیں آپ جیسےنہیں رہے
اُس کا جانا اٙٹل تھا سو اس کے لیے
نیند بیچی نہیں، سُکھ لٹایا نہیں۔
عثمان گکھڑ
مقامِ رنج ہے کہ اک ناپسند شخص کو ہم
تمہارے بعد کہیں گے کہ ہم تمہارے ہیں
بچھڑنے والے میرے حال پر نظر رکھنا
یہ سانِحہ میری اوقات سے بڑا ھو گا
پسند تھا ہی نہیں جس سے اُس نے شادی کی
سو اُس نے باپ کے کہنے پہ تین قتل کیئے
مجھ میں لاشیں پڑی ہیں صدیوں کی
میں زمانوں کا سرد خانہ ہوں
خد کو یکسر تباہ کر کے
اب میں انتقال کرنا چاہوں گا
ہر شخص نہیں ہوتا ہر شخص کے قابل
ہر شخص کو اپنے لیے سوچا نہیں کرتے
ہر شخص نہیں ہوتا ہر شخص کے قابل
ہر شخص کو اپنے لیے سوچا نہیں کرتے
نہ غم تھا نہ درد تھا نہ دل اور نہ فریاد
بچپن کبھی کبھی اس جوانی کو طعنہ دیتا ہے
اشفاق نتیجہ پھر وہی ہوگا
اشفاق ﺳُﻨﺎ ﮨﮯ ﺳﺎﻝ ﺑﺪلےگا
جب ضرورت تھی،اُسی وقت مُجھے کیوں نہ ملا
بس اِسی ضد میں گنوا بیٹھا ہوں پایا ہُوا شخص
یہ اداس شامیں یہ اداس راتیں
کس سے کریں ہم دل کی باتیں
رخصت نا مانگ ورنہ تجھے روک لوں گا میں
یوں مجھ کو چھوڑ جا کے مجھے بھی خبر نا ھو
وابستہ تجھ سے ہو کر بھی ہم تیرے نہ ہوے
یہ وہ دکھ ہے جو کبھی ہم سے بھلایا نہ جائے گا
رات جب جشن چراغاں میں مگن تھی دنیا
کون رویا پس دیوار تجھے کیا معلوم
وہ مجھے یاد تو کرتا ہے مگر یوں جیسے
گھر کا دروازہ کسی رات کھلا رہ جائے
تُو کبھی تھا ہی نہیں ایسی جگہ کے لائق!
دل کا نقصان کیا ہے تجھے دل میں رکھ کر
How to download Poetry Images?
Thanks for visiting our site. If you are using mobile and want to download Heart Broken Poetry in Urdu Image then click and hold on your favorite image and then click on "save image as". If you are using Computer then right click on your favorite image and click on "save image as" the image will be download Thanks.
Thanks for visiting our website for more poetry updates keep visiting Poetryurdu.pk